
Emotional heart touching article
ایک تلخ حقیقت ..
یکم مئی کو سارے امیر لوگ چھٹی کر کے مزدور ڈے شوق سے منائیں گے۔۔اور مزدور بیچارے ہمیشہ کی طرح اپنے گھر والوں کی ضرورت پوری کرنے کیلئے کام پر جائیں گے۔بدقسمتی سے انہیں اگر چھٹی ملی بھی تو انہیں کوئی خوشی نہیں ہو گی الٹا ان کی ایک دن کی دیہاڑی کاٹ لی جائے گی۔
کیا فائدہ ایسی چھٹی منانے کا؟جو اس دن امیر و غریب میں واضح تفریق ڈال دے۔
اس دن ہر ایک پر اپنی حقیقت عیاں ہو جاتی ہے۔۔
ان کے بھی بچے ہیں وہ کیا سوچیں گے جن کے باپ امیر ہیں آج انہیں چھٹی ملی ہے اور ہمارے باپ غریب ہیں اس لئے وہ آج کے دن بھی روزی روٹی کمانے کام پر جا رہے ہیں۔????#مہوش_صدیق #seekhnekasafar
#مزدور #labourday
ازقلم