
Daily life Heart Touching Motivational urdu quotes ahadees collection
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
رسول الله السلام نے فرمایا:رشک کے قابل تو دو ہی آدمی ہیں۔ ایک وہ جسے اللہ نے قرآن دیا اور وہ اس کی تلاوت رات دن کرتا رہتا ہے اور دوسرا وہ جسے اللہ نے مال دیا ہواور وہ اسے رات و دن خرچ کرتا رہا۔
( صحیح بخاری : 7529)