Eid Mubarak best wishes for own family and other Muslims

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

عید کے اس مبارک دن میری اللہ سے دعا ہے کہ آج کا طلوع ہونے والا سورج بلکہ ہر آنے والی صبح آپ کی دعاؤں کی قبولیت اور خوشیوں کی نوید بن کر آئے۔

اللہ اپنی رحمتوں کے نور کی کرنوں سے آپ کو اور آپ کے گھر کے در و ديوار كو منور کر دے اور آپ کو صحت جیسی نعمت سے نواز دے۔۔۔

آپ پھولوں کی خوشبو کی طرح ہمیشہ مہکتے رہیں اور کھلتے پھولوں کی طرح ہمیشہ مسکراتے رہيں۔

خوش رہیں آباد رہیں .

دعاؤں میں یاد رکھیں جزاکم اللہ خیرا۔ آمين ثم آمين۔#مہوش_صدیق #everyone #eidmubarak #EidAlAdha

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Verified by MonsterInsights