Famous writer Khola khalid interview with Novelnagri website

https://www.mediafire.com/download/lcqmjb8opzyflu0

Document-خولہ-خالد-انٹرویو

One thought on “Famous writer Khola khalid interview with Novelnagri website

  1. و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکتہ۔
    آخر کار میں نے پڑھ لیا خولہ کا انٹرویو بہت شوق سے پڑھا ہے اور جتنا شوق سے پڑھا اس سے کئی زیادہ لطف اندوز ہوتے ہوۓ پڑھا ۔پہلے تو مہوش آپکا شکریہ جو سنتے بہترین انٹرویو کے لیے۔اس کے بعد خولہ کی بات کرتے ہیں خولہ صاحبہ کے بارے میں جان کر بلکہ اس سے بھی سیکھ کر بے حد اچھا لگا
    کتنی عاجزی ہے ماشاءاللہ خولہ صاحبہ آپ میں اور ۔
    خولہ بنت ازور کا واقعی میں نے پڑھا تھا جب میں چوتھی یا پانچویں جماعت کی طالبہ تھی ۔اور مجھے تب دل ہوا تھا گھڑ سواری بلکہ گھوڑے کو چلانے کا خود سے ہی ہی ہی ۔
    پڑھتے وقت بہترین انداز بیان سے لبوں پر مسکان بھی چھائی ۔خصوصی طور پر(“گھر کی مرغی دال برابر ،کمبل مجھے نہیں چھوڑتا۔ اور ہیں ہیں بریک پر پاؤں ۔ہی ہاہاہا ۔بہت مزہ آیا پڑھ کر
    ایک اور بات میں متفق ہو خولہ سے وہ وصال کے سیزن ٹو والی بات سے کیونکہ وصال کا سیزن ٹو ہو نہیں سکتا ۔
    اور خاوور ہی ہی ہاں جی تو شہنشاہ خاور کہاں تھے آپ نے بتایا نہیں خولہ بہت بول لیا میں نے بس اب اللہ اک لوگوں کا حامی و ناصر ہو
    آپ دونوں کو دونوں جہانوں کی دولت سے نوازیں ۔ہر میدان میں کامیابی حاصل ہو ۔امیں ثم آمیــــــــــــن

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Verified by MonsterInsights