Fikar Heart Touching Story By Syeda Fatima

Fikar Heart Touching Story By Syeda Fatima

سیدہ فاطمہ

عنوان فکر

سو لفظی کہانی

فلسطین کے لیے جہاد کرنے کی فکر ساجد کو شدت سے احساس دلارہی تھی ۔ اس کا دل خون کےآنسوؤں سے رو رہا تھا اور دماغ خبر دے رہا تھا ، اس کا ضمیر ملامت کرنے لگا اے مسلمانو ں شرم کرو غزہ کے معصوم بچے شہید ہوچکے ، مسلمان بھائی بہنیں جنازے اٹھا کر ڈھیر ہو چکے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Verified by MonsterInsights