“شکر کرو اس رب کا جس نے روح تک پہنچے درد کو کوئی زبان نہیں دی۔سوچو!اگر تم اپنے لفظوں سے کسی کو گھائل کرتے اور پھر تمہیں اسکی آہ و بکا بھی سننے کو ملتی تو یقینا تمہارے کانوں کے پردے پھٹ جاتے۔
ازقلم مہوش صدیق