
“اگر ہم ایک ہی جگہ سے دوسری بار ٹھوکر کھا کر گرتے ہیں تو یہ ہماری اپنی حماقت ہے۔ اس میں اس جگہ کا کوئی قصور نہیں ہے کیونکہ اسلام نے تو ہمیں پہلے ہی واضح طور بتا دیا ہے
(مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا)
ازقلم:مہوش صدیق
#seekhnekasafar
#مہوش_صدیق