Heart Touching Motivational Urdu And Arabic Hadees By Hazrat Mohammed(S.A.W)

Heart Touching Motivational Urdu And Arabic Hadees By Hazrat Mohammed(S.A.W)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:لَا يُؤْمِنْ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ۔ ترجمہ:

” تم میں سے کوئی آدمی اس وقت تک ( کامل ) ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے والد ، اپنے اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ مجھ سے محبت نہ کرے۔” (صحیح بخاری : 15)

❣️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد۔۔

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔۔

خوش رہیں آباد رہیں دعاؤں میں یاد رکھیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔

#مہوش_صدیق

#seekhnekasafar

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Verified by MonsterInsights