Heart Touching Motivational Urdu Sad Love Quotes By Mehwish Siddique

Heart Touching Motivational Urdu Sad Love Quotes By Mehwish Siddique

Motivational Quotes

معافی وہ معنی رکھتی ہے جب ہم ایک بار کی گئی غلطی” کو دوبارہ سرزد نہ کریں۔۔اگر آج ہم اپنی ایک غلطی پر کسی سے معافی مانگیں اگلے ہی دن پھر وہی سب دوہرائیں تو پھر ہماری معافی کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔۔دوسروں کی نظر میں آپکی اس معافی کی حیثیت زیرو ہو جاتی ہے۔۔”

ازقلم مہوش صدیق

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Verified by MonsterInsights