Heart Touching Sad Love Poetry by Rimsha Arif

Heart Touching Sad Love Poetry by Rimsha Arif

نظم

از قلم رمشاء عارف

آؤ ایسی نگری چلیں

جہاں نہ آنسو چھپانے کے کونے ہوں

نہ دل کی باتیں دفن کرنے کےفن ہوں

جہاں نہ کچی نیندوں سے یاریاں ہوں

جہاں نہ برے لہجوں کی چھبن ہو

جہاں نہ رنگ بدلتے چہرے ہوں

جہاں نہ لوگ کیا کہیں گے کا ڈر ہو

آؤ یسی نگری چلیں جو پھولوں سے ڈھکی ہو

جہاں نہ خوابوں کا گزر ہو

بس دلکش حقیقت ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Verified by MonsterInsights