Skip to content
Hussain zinda hy Imam Hussain heart touching Quotes ♥️
سلام شہیدانِ کربلا
کربلا کے آخری شہید
حسین علیہ السلام کبھی مر نہیں سکتے
کیونکہ شہید زندہ ہے
karbala ka sb se ahm sabaq
کربلا کا سب سے بڑا سبق
مردوں نے تلوار کے سائے میں بھی نماز نہیں چھوڑی۔
اور عورتوں نے اپنوں کی لاشیں دیکھ کر بھی سینہ کوبی نہیں کی۔
بےشک صبر کا عملی ثبوت تو کربلا کے مقام پر ہی پیش کیا گیا۔
#مہوش_صدیق
#karbala
#seekhnekasafar
Post Views: 126
