
Motivational quotes ✨️ ❤️ Do you agree with this line?”
ماؤں کے اندر انا کا کیڑا ہوتا ہی نہیں اسی لیے وہ اپنے بچوں کو جلدی معاف کر دیتی ہیں بھلے ہی ان کے بچوں نے ان کا دل کتنا ہی کیوں نہ دُکھایا ہو۔”
ازقلم:مہوش صدیق
#quotes #motivational #seekhnekasafar #مہوش_صدیق