Motivational Urdu And Arabic Hadees By Hazrat Mohammed(S.A.W)

Motivational Urdu And Arabic Hadees By Hazrat Mohammed(S.A.W)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:لَنْ يَلِجَ النَّارَ أَحَدٌ صَلَّى قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا يَعْنِي الْفَجْرَ وَالْعَصْرَ” ترجمہ:

“وہ شخص ہرگز آگ میں داخل نہیں ہوگا جو سورج نکلنے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھتا ہے

.یعنی فجر اور عصر کی نمازیں

(صحیح مسلم 1436)

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد۔۔

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔۔

خوش رہیں آباد رہیں دعاؤں میں یاد رکھیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔

#مہوش_صدیق

#seekhnekasafar

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Verified by MonsterInsights