Qissa Tmam Shud Heart touching sad story by Mehwish Siddique

قصّہ تمام شُد

کسی نے مجھ سے کہا تمہاری کہانیاں بہت طویل ہوتی ہیں کبھی کسی مختصر کہانی پر بھی اپنے قلم کو آزماؤ۔میں نے کہا ٹھیک ہے۔۔کچھ دیر بعد کہانی ذہن میں آ گئی۔سوچا لکھ ہی لیتی ہوں۔نتیجتاً اب آپکے گوش گزار کر رہی ہوں۔۔۔۔

مختصر ترین کہانی:

دو لوگوں کے درمیان بہت گہرا تعلق تھا۔اچانک ایک روز انکی بحث ہو گئی۔وقت تیزی سے پر لگا کر اڑنے لگا۔پھر وہ دن بھی آ گیا جب ایک نے اپنی انا سنبھال لی اور دوسرے نے اپنی عزت نفس۔

رشتہ ختم،قصہ ختم۔

ازقلم:مہوش صدیق

انا اور عزت نفس میں فرق کیا ہے؟

آپکو یہ مختصر کہانی کیسی لگی؟کمنٹ باکس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا۔

جزاکم اللہ خیرا۔
قصّہ تمام شُد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Verified by MonsterInsights