
یوم عرفہ 9 ذوالحجہ کا روزہ:
سیدنا ابو قتاد و انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ سے یوم عرفہ کے روزے کے متعلق پوچھا گیا۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“یوم عرفہ (9 ذوالحجہ ) کا روزہ گزشتہ ایک سال اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”
صحیح مسلم(1162)
خوش رہیں آباد رہیں دعاؤں میں یاد رکھیں جزاكم اللہ خیرا۔ آمین ثم آمین۔۔
#مہوش_صدیق #hajj #seekhnekasafar